محسن نقوی کی تقریر: اصلاحات کا بیانیہ یا طویل اقتدار کا نیا فارمولا؟

وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی تقریر اگر اس وقت شدید بحث کی زد میں ہے تو یہ غیر متوقع نہیں۔ پاکستان میں شاید پہلی مرتبہ ایک موجودہ وفاقی وزیر نے کھلے عام اپنی ہی حکومت